پوپ فرانسس کا تاریخی دورہ متحدہ عرب امارات
رومن کیتھولک مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے گزشتہ اتوار کو متحدہ عرب امارات (یو ای اے ) کا تین روزہ دورہ کرکے تاریخ ر قم کردی ،پوپ فرانسس 800 سال کے بعد جزیرہ نما عرب کا دورہ کرنےوالے پہلے پاپائے روم ہیں۔ ان سے پہلے ان ہی کے ہم نام سینٹ فرانسس السیسی نے تیرہویں صدی میں مصر کے سلطان سے ملاقات کی تھی۔
Advertise on APSense
This advertising space is available.
Post Your Ad Here
Post Your Ad Here





Comments (1)
Tanveer Hussain Baba...12
Journalist , OJC , E,Marketing
Thanks you very much Friends for likes