کارگل جنگ، بھارت انٹیلی جنس کی ناکامی تھی ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مہندر پو ری کا اعتراف
بھارتی فوج کے ایک سابق اعلی ترین کمانڈر نے کہا ہے 1999 میں پاکستان فوج کی طرف سے کارگل کے علا قے پر قبضہ انڈین ملٹری انٹیلی جنس ودیگرخفیہ اداروں کی ایک بہت بڑی ناکامی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آپریشن وجے میں شامل آٹھویں ماونٹن ڈویژن کی کمان کرنےوالے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مہندر پو ری کا اتوار کو بھوپال میں ایک اخبار سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان کا مقصد کارگل میں پیش قدمی کر کے مسئلہ کشمیر کو عالمی طور پر اجاگر اور کارگل میں لائن آف کنٹرول کو تبدیل کرنا تھا
Advertise on APSense
This advertising space is available.
Post Your Ad Here
Post Your Ad Here


Comments (1)
Tanveer Hussain Baba...12
Journalist , OJC , E,Marketing
thanks friends for likes