برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ کے نئے پلان پر ڈیڈ لاک کا سامنا
برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کو یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاہدے پر شکست کے بعد بریگز کے نئے پلان پر ڈیڈ لاک کا سامنا ہے۔تھریسامے کی جانب سے پیر کو متبادل مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل اپوزیشن رہنماو¿ں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کراس پارٹی مذاکرات کے لیے ملاقات کریں۔تاہم ان کے مخالفین کی جانب سے تعاون کے لیے مطالبات کی ایک فہرست تیار کی گئی ہے، جس میں انہوں نے برطانیہ کے بغیر کسی معاہدے کے یورپی یونین کے علیحدگی کے امکان کو بھی مسترد کیا ہے۔
Advertise on APSense
This advertising space is available.
Post Your Ad Here
Post Your Ad Here


Comments (1)
Tanveer Hussain Baba...12
Journalist , OJC , E,Marketing
Thanks friends for like ,