شٹ ڈاﺅن خاتمہ، صدرٹرمپ کو ایک اور دھچکا، اپوزیشن نے پیشکش مسترد کردی

Jan 21, 2019
470 Views
Image
امریکہ کی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شٹ ڈائون کے خاتمے کےلئے پیش کردہ پیشکش کو مسترد کردیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیشکش کی تھی کہ دستاویزات کے بغیر ملک میں رہنے والے تارکین کو عارضی طور پر تحفظ فر اہم کیا جاسکتا ہے تاہم اس کےلئے ڈیموکریٹس کو میکسیکو کی سرحد کےساتھ دیوار کی تعمیر کےلئے 5.7 بلین ڈالر کے بل کی منظوری دینا ہوگی۔
Comments
avatar
Please sign in to add comment.