Articles

سفارشی کا 19باریوں میں ہزار رنز؟

by Tanveer Hussain Babar Journalist , OJC , E,Marketing
تجزیہ :۔۔حافظ عمرسعید
12دسمبر 1995ءکو پیدا ہونےوالے امام الحق جو بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتے ہیں نے اپنے ون ڈے کیرئیرکاآغاز 18اکتوبر 2017ءکو سری لنکا کےخلاف کیااور محض چند میچز میں ہی بڑے بڑے ناقدین کو ہلاکر رکھ دیا،مگر اس بندہ خدانے کسی بھی ناعاقبت اندیش کی باتوں کو دل پر نہ لیا اور اپنی محنت سے آگے بڑھتارہا اور آج اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس نوجوان نے ایک روزہ میچزمیں محض 19باریاں کھیل کر ہی تیزترین ایک ہزار رنز بنانے کا تغمہ اپنے سینے پر سجالیا۔اس سے قبل فخرزمان نے 18اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا، مگر ان پر کوئی تنقید نہیں کی گئی ۔ امام کےساتھ معاملہ بالکل اس کے برعکس تھا۔

Sponsor Ads


About Tanveer Hussain Babar Professional     Journalist , OJC , E,Marketing

1,159 connections, 56 recommendations, 4,042 honor points.
Joined APSense since, December 4th, 2010, From Dera Ismail Khan, Pakistan.

Created on Jan 26th 2019 20:35. Viewed 261 times.

Comments

No comment, be the first to comment.
Please sign in before you comment.