جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل حیران کن ریفریجریٹر
سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کر دی ۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کےلئے نئے معیارات مرتب کرنے کے علاوہ فیملی کو کچن میں ا کٹھا اور صارفین کو انکی اہمیت کے حامل امور پر توجہ مرکوز کرنے سے آزاد بناتا ہے، 2019ءمیں نئے فیملی بورڈ کےساتھ communal سکرین فراہم کی گئی ہے جس میں فیملی کے ارکان اپنے ذاتی طریقے کےساتھ بات چیت کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ فیملی حب حقیقی فیملی رابطے ، فوڈ مینجمنٹ اور آج کی تیز رفتار جدید دنیا میں منسلک شدہ گھریلو تجربہ کو فروغ دیتا ہے۔
Advertise on APSense
This advertising space is available.
Post Your Ad Here
Post Your Ad Here




Comments (2)
Tanveer Hussain Baba...12
Journalist , OJC , E,Marketing
thanks friends for likes , please some comment for guidance these will be honor for me ,
Tanveer Hussain Baba...12
Journalist , OJC , E,Marketing
thanks friends for likes