Articles

"زندگی ہر قدم اک نئی جنگ ہے”

by Tanveer Hussain Babar Journalist , OJC , E,Marketing

اس جہان فانی میں انسان ایک مختصر عرصے کے لئے آیا ہے یہ عرصہ گزار کر اسے اپنے اصل مقام کی طرف لوٹ کر چلے جانا ہے۔ اسے ہم زندگی کہتے ہیں لیکن اکثر شعراء نے اس فانی زندگی کو ایک مختصر سفر سے تعبیر کیا ہے جیسے غالب کہتے ہیں

رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھئے تھمے نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں

واقعی زندگی کا بے قابو گھوڑا سرپٹ دوڑے چلا جا رہا ہے اور نجانے کب رک جائے اور اس عارضی سفر کا خاتمہ ہوجائے ایک اور شاعر کہتا ہے

کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں، بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں

غرض اس فانی زندگی کا کوئی اعتبار، کوئی ضمانت نہیں لیکن افسوس ہم انسان اس دنیا سے دل لگا بیٹھتے ہیں بلکہ اس کے حصول کے لئے بسا اوقات زندگی کی بازی ہی لگا دیتے ہیں۔یہ سب ہماری نظروں کا دھوکہ اور یہاں مستقل قیام کے ارادوں کا اظہار ہے پھر اس چند روزہ زندگی کی خوشی و خوشحالی کے لئے ہم دیگر تمام انسانوں  Read More کے حقوق چھیننے اور سب کچھ سمیٹنے کے لالچ اور ہوس میں ان پر زندگی تنگ کر دیتے ہیں۔


Sponsor Ads


About Tanveer Hussain Babar Professional     Journalist , OJC , E,Marketing

1,150 connections, 56 recommendations, 3,999 honor points.
Joined APSense since, December 4th, 2010, From Dera Ismail Khan, Pakistan.

Created on Jul 13th 2022 20:05. Viewed 168 times.

Comments

No comment, be the first to comment.
Please sign in before you comment.