حریت رہنماﺅں کی جائیدادوں سے متعلق بھارتی رپورٹ بے بنیاد
by Tanveer Hussain Babar Journalist , OJC , E,Marketing
Tanveer Hussain Babar Journalist , OJC , E,Marketing
مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی
سربراہی میں قائم حریت فورم نے نئی دلی کے تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر
نظربند حریت رہنماﺅں الطاف احمد شاہ، ایازمحمد اکبر،شبیر احمد شاہ اور دیگر
کی جائیداروں کے حوالے سے بھارتی تحقیقاتی اداروں کی رپورٹوں کو محض
مفروضوں پر مبنی بے بنیاد اور منفی پروپیگنڈا مہم کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا
ہے کہ بھارت اپنے تحقیقاتی اداروں کو مظلوم کشمیری عوام کو زیر دست رکھنے
کیلئے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔
http://jtnonline.com/2019/03/28/%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%D8%B1%DB%81%D9...
Mar 29th 2019 00:27

Sponsor Ads
Comments
No comment, be the first to comment.