دونوں انسان ہیں خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

Posted by Waqar Ahmad
14
May 3, 2013
6 Views
دونوں انسان ہیں خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتے ہیں مگر اپنے اندر جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں مصلحت نے کر دیا دونوں میں پیدا اختلاف ورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں مختلف سمتوں میں دونوں کے سفر جاری رہے اک لمحے کو رکا تو بھی نہیں میں بھی نہیں چاہتے دونوں بہت اک دوسرے کو ہیں مگر یہ حقیفت مانتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
1 people like it
avatar
Comments
avatar
Please sign in to add comment.