سری نگر،شہید برہان وانی کی تیسری برسی پر کرفیو،موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل
مقبوضہ جموں کشمیرمیں بھارتی
فورسزکے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوان شہیدبرہان وانی کی تیسری
برسی پر قابض بھارتی فوج نے اپنے مظالم کے خلاف احتجاج روکنے کیلئے
پوری وادی کو فوجی چھائونی میں تبدیل کردیا ،ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد
فیصل نے کشمیری مجاہد برہان وانی کی تیسری برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش
کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد بھارتی مظالم میں
شدت کے باوجود جاری ہے،
Comments