مقبوضہ کشمیر میں ممتاز آزادی پسند رہنما محمد مقبول بٹ کی شہادت کی برسی پر آج پیر کو مکمل ہڑتال ہے ۔
بھارت نے محمد مقبول بٹ کو 11فروری1984کو جدوجہدآزادی میں انکے کردار کی پاداش میں نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پھانسی دیکر انکی میت کو جیل کے احاطے میںہی دفن کر دیا تھا۔
Comments (1)
Tanveer Hussain Baba...12
Journalist , OJC , E,Marketing
Friends ,Very very Thanks for Like