پشتو کے عظیم اور نامور شاعر امیر حمزہ خان شنواری کی 25ویں برسی

Mar 2, 2019
25 Views
پشتو کے عظیم اور نامور شاعر، ادیب اور دانشور امیر حمزہ خان شنواری کی پچیسویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، بابائے غزل امیر حمزہ شنواری نے اپنی شاعری ، ڈراموںاور تحریروں میں پشتو زبان کو عالمی حیثیت دلائی ، وہ اس صدی کے عظیم علمی اور ادبی شخصیت ہیں جن کی زندگی اور شاعری کے ہر پہلو پر ریسرچ اور تحقیق کی ضرورت ہے، لنڈی کوتل جرگہ ہال میں پشتو زبان کے عظیم شاعر و ادیب اور دانشورامیر حمزہ شنواری کی پچیسویں برسی تقریب کا اہتمام حمزہ بابا ادبی جرگہ اور شلمان ادبی ٹولنہ نے مشترکہ طور پر کیا
Comments
avatar
Please sign in to add comment.