قبرستان میں شادی کی تقریب، خواتین کا رقص، قبریں بنی باراتیوں کی کُرسیاں
ونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب کی ویڈیو
وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ
گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر جنرل نے اس واقعے کو قبرستان کی بے
حرمتی قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
Comments