حریت رہنماﺅں کی جائیدادوں سے متعلق بھارتی رپورٹ بے بنیاد

Mar 29, 2019
30 Views
مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے نئی دلی کے تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنماﺅں الطاف احمد شاہ، ایازمحمد اکبر،شبیر احمد شاہ اور دیگر کی جائیداروں کے حوالے سے بھارتی تحقیقاتی اداروں کی رپورٹوں کو محض مفروضوں پر مبنی بے بنیاد اور منفی پروپیگنڈا مہم کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے تحقیقاتی اداروں کو مظلوم کشمیری عوام کو زیر دست رکھنے کیلئے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔
Comments
avatar
Please sign in to add comment.