بیت الخلاءجانے پر بھی برطرفی

Jan 26, 2019
23 Views
یومن رائٹس واچ کا کہنا ہے پاکستان میں کپڑوں کی فیکٹریوں میں کام کرنےوالے مرد و خواتین کو لیبر کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا ہے۔گزشتہ روز جاری کردہ رپورٹ میں ہیومن رائٹس کے مطابق صورتحال اس قدر خراب ہے کہ اگر کوئی ملازم اپنے بنیادی حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے بیت الخلاءجانے کا بھی پوچھ لے تو نوکری سے فارغ سمجھا جاتا ہے۔
Comments
avatar
Please sign in to add comment.