دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مات دینے کا فارمولا
(تجزیہ:…ابو رجا حیدر)
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم محترمہ جیسنڈا آرڈرن سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد دنیا
بھر اور بالخصوص اسلامی دنیا میں جس طرح اپنے قول و فعل سے داد تحسین پا
رہی ہیں اس کی مثال چنداں ہی ملتی ہے ، اسی لئے تو ترک صدر جناب رجب
طیب اردگان نے یورپ و امریکہ کے رہنمائوں کو بابنگ دھل کہا ہے وہ جیسنڈا
آرڈرن کی تقلید کریں تاکہ دنیا حقیقی معانوں میں امن کا گہوارہ بن سکے ،
Comments