”اسلامو فوبیا” اوآئی سی کا مطالبہ اورسٹرٹیجک اتحاد کی تجویز
وزیراعظم عمران خان نے بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لئے
پاکستان، ملائشیا اور ترکی کا سہ فریقی ’’سٹرٹیجک اتحاد‘‘ تشکیل دینے کی
تجویز دی ہے اور کہا ہے پوری مسلم دُنیا کو اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہونے
کی ضرورت ہے، جبکہ ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے ہمیں
دُنیا کے سامنے مسلمانوں کا تشخص اُجاگر کرنے کی ضرورت ہے
Comments