انسانی غذا کی تیاری اورطریقہ استعمال دنیا کی تباہی کا سامان

Jan 19, 2019
36 Views
سائنسدانوں کا کہنا ہے انسانی غذا کی تیاری اور استعمال کا طریقہ کار جلد تبدیل ہونا چاہیے تاکہ دنیا میں ہونےوالی لاکھوں ہلاکتوں و دیگر نقصان سے بچا جاسکے۔لانسیٹ کے میڈیکل جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق ہمیں تباہ کن صورتحال کا سامنا ہے۔فی الوقت ایک ارب افراد بھو ک کا شکار تو 2 ارب وافر مقدار میں غلط غذا کے استعمال میں مبتلا ہیں جس سے موٹاپا، دل کی بیماریاں اور شوگرجیسی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے،
Comments
avatar
Please sign in to add comment.