صدر ٹرمپ کا اعلان ، مشرق وسطیٰ کیلئے امریکی پالیسی کا نیا رخ

Mar 23, 2019
19 Views
صدر ڈونلڈٹرمپ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت کو مکمل طور پر تسلیم کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسی کو نیا موڑ دیدیا، گزشتہ شام ایک مختصر سے ٹوئیٹر پیغام میں انہوں نے امریکہ کی مشرق وسطیٰ کے بارے میں جاری پالیسی کو پس پشت ڈالتے ہوئے اسرائیل کی دائیں بازو کی حکومت کو مزید تقوبت فراہم کرد ی
Comments
avatar
Please sign in to add comment.