واشنگٹن،پاکستانی سکالر، فلسفی جاوید بھٹو دن دیہاڑے قتل
امریکا میں جنوب مشرقی واشنگٹن میں سٹور کے باہر فائرنگ سے سکالر اور فلسفی
64 سالہ جاوید بھٹو جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے جاوید بھٹو کے قتل کے الزام میں 45 سالہ شخص ہلمین جورڈن کو حراست میں لے لیا۔ ادارے کے مطابق
جاوید بھٹو کو تقریبا صبح 11 بجے کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا،
Comments