مودی کی طرح میں جھوٹے وعدے نہیں کرتا،راہول گاندھی
کانگریس صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی
طرح میں جھوٹے وعدے نہیں کرتا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق راہول نے ٹویٹر پر
تحریر کیا کہ 2019میں جیسے ہی کانگریس حکومت قائم ہوتی ہے تمام ماہی
گیروں کیلئے دہلی میں ان کی علیحدہ وزارت ہوگی اور میں مودی جی کی طرح
جھوٹے وعدے نہیں کرتا
Comments