سیفٹی ریزر آئینہ بندر
ایک گھنا جنگل تھا جس میں بہت سے جنگلی جانور رہتے تھے۔ ان
جانوروں میں بندر بھی رہتے تھے۔ جنگل سے تھوڑے فاصلے پر ایک چھوٹا سا
گائوں آباد تھا جس میں دیہاتی لوگ رہتے تھے۔ بندروں کے گروہ میں ایک بندر
بہت شریر تھا وہ جنگل میں دوسرے جانوروں کو بہت ستاتا تمام جانور اس کی
شرارتوں سے تنگ تھے۔ وہ اس بندر کے بوڑھے چچا سے شکایت کرتے تو شریر
بندر اس وقت تو دادا کے ڈر سے ان جانوروں سے معافی مانگتا مگر پھر انہیں
ستانے سے باز نہ آتا۔ (( یہ بھی ضرور پڑھیں ))
Comments