امریکہ، ایران تنازعات مذاکرات سے حل کریں ، پاکستان
سلام آباد (سٹاف رپورٹر)دفتر خا رجہ نے کہا ہے پاکستان کو خطے میں امریکہ
ایران کشیدگی پر تشویش ہے، دونوں ممالک تنا ز عات پر امن طریقے سے حل
کریں، خطے میں کشیدگی اور لڑائی کسی کے مفاد میں نہیں،پاکستان میں چینی
شہریوں کی شادیوں کے معاملے پر دو نو ں ممالک شادیوں سے متعلق قانونی
مراحل طے کر رہے ہیں، کسی پاکستانی خاتون کے اعضا نکالے جانے کی تصدیق
نہیں ہو سکی، دونوں ممالک غیر قانونی میرج بیوروز کیخلاف کارروائی کر رہے
ہیں، متاثرہ افراد چین پاکستان کے سفارتخانوں، وزارت داخلہ اور خارجہ سے را
بطہ کر سکتے ہیں،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے،
Comments