حج مہنگا، سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ

Feb 1, 2019
30 Views
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2019 کی منظوری دےدی ہے جس کے تحت اس سال حکومت حج پرکسی قسم کو کوئی سبسڈی نہیں دے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سال 2019 کی حج پالیسی پیش کی گئی۔
Comments
avatar
Please sign in to add comment.