Back to List
صدرٹرمپ کا سی آئی اے پر طنز
امریکی انٹیلی جنس کے مطابق ایران کےساتھ ایٹمی معاہدہ کا ر گر ہے اور اپنے اچھے اثرات دکھا رہاہے ۔ البتہ شمالی کوریا اپنے وعدوں کے برعکس اپنے ایٹمی ذخیرے ختم کرتا نظر نہیں آتا ۔ امریکی انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں نے اپنی ایک مشترکہ رپورٹ میں یہ نتیجہ نکالا ہے جس پر شدید نکتہ چینی کر تے ہوئے صدر ٹرمپ نے طنزاً کہا بہتر ہے انہیں پڑھنے کےلئے دوبارہ سکول بھیج دیا جائے
© APSense LTD. All-in-One Business Hub. All Rights Reserved. This forum service is provided by APSense.com
Comments
How it works: