Back to List

سانحہ ساہیوال، بیڈ گورننس، کمزور لیڈر شپ کا ایک اور ثبوت

Jan 20, 2019
29 Views
(تجزیہ :جے ٹی این آن لائن ) معلوم نہیں ہم کب سدھریں گے ، ملک میں بھاشن دینے والوں کی بہتات ، عمل کرنےوالوں کا قحط تو ہے ہی ہمارے قانون نافذ کرنےوالے اداروں میں متعین حکام اور اہلکاروں کی بھی سوجھ بوجھ جواب دیتی جا رہی ہے ،ہفتہ کے روز صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں مقابلے کے نام پر جو ہوا اسے سادہ لفظوں میں وحشیانہ، تکلیف دہ، قابل شرم قرار دیا جاسکتا ہے۔ پولیس میں بہتری اور تبدیلی کے نعرے اس بھیانک وا قعہ کے بعد دم توڑ گئے، سانحہ نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ اگر مقتول واقعی داعش کا عہد ید ا ر تھا تب بھی اسے گرفتار کرنے کی کوشش کیوں نہیں کی گئی، ایک چھوٹی سی گاڑی جس میں خاتون اور بچے سوار تھے انہیں اس بےدردی و ظالمانہ انداز میں کیوں قتل کیا گیا۔
Comments
avatar
To join the discussion, simply log in with your Google or Facebook account.

How it works:

  1. Click one of the login buttons above
  2. You'll be redirected to the authorization page
  3. After logging in, you'll be returned to the forum
  4. Your guest account will be automatically created if it's your first time

© APSense LTD. All-in-One Business Hub. All Rights Reserved. This forum service is provided by APSense.com