Back to List
ٹرمپ کا عالمی برادری بالخصوص مسلم دنیا کو ایک اورچیلنج
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ اور عالمی امن کوخطرے میں ڈالنے والے
فیصلوں کا سلسلہ رکنے میں نہیں آرہادوسری طرف ٹرمپ کی حمایت میں اسرائیل
بھی عربوں کیخلاف اپنی جارحیت مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے ،امریکی صدر
نے چند روز قبل دفاعی اہمیت کے حامل اسرائیل کے زیر قبضہ شامی علاقے
وادی گولان کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کرکے
مشرق وسطیٰ کے امن پر ایک اور کاری وار کیااورساتھ کہایہ علاقہ اسرائیلی
ریاست کی سکیورٹی و علاقائی استحکام کے حوالے سے انتہائی اہم ہے،
© APSense LTD. All-in-One Business Hub. All Rights Reserved. This forum service is provided by APSense.com
Comments
How it works: