قادیانیوں کا فروغ مذہب کیلئے دوشیزاؤں کا استعمال، 909، رابعہ اور فائزہ
جماعت احمدیہ کا سربراہ مرزا مسروراپنے الاحمدیہ ٹی وی چینل کو یورپ میں زیادہ سے زیادہ مقبول بنانے کیلئے سرگرم ہو چکا تھا، چینل پر دکھائے جانیوالے تمام پروگرامزسے پہلے و آخر میں درود پاک پڑھا جاتا تھا، مکمل نماز دہرائی جاتی تھی، قرآن پاک کی مختلف آیات کا ترجمہ کیا جاتا تھا، ہر چیز ویسے ہی دکھائی جاتی تھی جیسے خالص مسلمانوں کا چینل ہوتا ہے، نماز، روزہ، زکٰوۃ سے متعلق آیات پر زور دیا جاتا تھا، نماز میں ثناء سے سلام پھیرنے تک ہر لفظ وہی تھا، دیکھنے والا مسلمان دنگ رہ جاتا تھا کہ آخر قادیانیوں اور مسلمانوں میں فرق کیا ہے؟
Advertise on APSense
This advertising space is available.
Post Your Ad Here
Post Your Ad Here
Comments