ابو شادی پر کتنا خرچ آ تا ہے ….. انڈے اور ڈنڈے میں فرق ؟
لطیفے ہی لطیفے —– ہنسنا منع ہے —– انڈے ڈنڈے میں فرق
٭ ایک بچے نے اپنے باپ سے پوچھا ابو شادی پر کتنا خرچ آ تا ہے؟
باپ نے جواب دیا معلوم نہیں بیٹا میں تو ابھی تک ادائیگی کر رہا ہوں۔
٭ بھکاری -۔.۔- اللہ کے نام پر ایک روپیہ دے دو۔
آدمی ۔۔- شرم نہیں آتی روڈ پر کھڑے ہوکر مانگ رہے ہو۔
بھکاری ۔۔- اوئے پھر تیرے ایک روپے کیلئے آفس کھولوں کیا؟
Advertise on APSense
This advertising space is available.
Post Your Ad Here
Post Your Ad Here
Comments