عالم ہو یا جوگی، موڈ کے بغیر مرد نامکمل، عورت بس چیلنج

Mar 18, 2020
403 Views
Image
دونوں کے درمیان تھوڑا ہی فاصلہ رہ گیا تھا، رابعہ نے اچانک بیگ زمین پر رکھے اور بازو پھیلائے اس کے قریب آنے لگی، 909 اس اچانک انداز محبت پر حیران رہ گیا، رابعہ اس کے بہت قریب آ چکی تھی، لیکن گلے لگنے کی بجائے بازﺅں کے نیچے سے ہوتی ہوئی، آگے کوگزر گئی اور بولی ”سامان اٹھا کر گاڑی میں رکھو۔۔۔ فول“
8 people like it
avatar avatar avatar avatar avatar
Comments
avatar
Please sign in to add comment.