پاکستان میں بڑھتی نفس پرستی ، ہم اسلامی معاشرہ یا محض بھیڑ ۔۔؟

Aug 21, 2022
240 Views
Image
لیہ میں لڑکی کی جانوروں سے عصمت دری،فیصل آباد میں جنسی درندے بزنس میں کا شرمناک فعل !

یوں تو پاکستان میں خواتین پر تیزاب گردی اور زدو کوب روز کا معمول بن چکا ہے لیکن ماہ آزادی( اگست )

میں سوشل میڈیا کی وساطت سے دو ایسے شرمناک واقعات سامنے آئے کہ پوری انسانیت ہی شرما کر رہ گئی،

اور دونوں شرمناک واقعات صوبہ پنجاب میں رونماء ہوئے، پہلا انسانیت سوز واقعہ ضلع لیہ میں پیش آیا جہاں

بائیس سالہ لڑکی کی تربیت یافتہ جانوروں سے عصمت دری کرواتے ہوئے نہ صرف ویڈیو بنائی گئی بلکہ اس

ویڈیو کو پورن ویب سائٹ پر اپلوڈ کردی گئی۔

Read More

1 people like it
avatar
Comments
avatar
Please sign in to add comment.