پاکستان اٹل حقیقت، تعلقات قائم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، سابق ’’ را ‘‘چیف
by Tanveer Hussain Babar Journalist , OJC , E,Marketingسابق سربراہ "را" اے ایس دلت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان کے ساتھ بات کرنے اور تعلقات قائم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان مذاکرات کرنے کے لیے ایک اچھے آدمی ہیں، پاکستان ایک حقیقت ہے اور ہمیں اس کا سامنا کرنا ہے،
Sponsor Ads
Created on Mar 1st 2019 22:20. Viewed 353 times.
Comments
No comment, be the first to comment.