کیا واقعی اب امریکہ افغانستان سے نکلنا چاہتا ہے؟

Mar 15, 2019
409 Views

’’امریکہ کمبل چھوڑنا چاہتا ہے لیکن اب کمبل اسے نہیں چھوڑ رہا‘‘، کہانی

2001ء سے شروع ہوتی ہے ،11ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کے بعد

تاریخ کا دھارا بدل گیا،امریکہ نے افغانستان اور عراق پر حملے ،لیبیا ،مصر

،تیونس اور شام میں حکومتوں کی تبدیلی اور پاکستان ،ایران اور سعودی عرب کو

کمزور کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد 7اکتوبر 2001ء کو امریکہ نے افغانستان

پر حملہ کیا،طالبان کی حکومت ختم ہوئی اور امریکہ آدھے افغانستان پر قابض

ہوگیا،آ ج ساڑھے سترہ سال بعد افغانستان میں تو امن قائم ہونہ سکا البتہ یہ وقت

گزرنے کیساتھ ساتھ یہ عالمی ناسور بنتاجارہاہے 

Read More

Comments
avatar
Please sign in to add comment.