blogger share

بالاکوٹ حملہ ووٹرز کو لبھانے کیلئے تھا،سابق بھارتی نیول چیف

by Tanveer Hussain Babar Journalist , OJC , E,Marketing
Tanveer Hussain Babar Professional   Journalist , OJC , E,Marketing
ھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جارحانہ

پالیسیوں پر سابق بھارتی فوجیوں کی جا نب سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

ہیں اور اسی تناظر میں بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ نے الیکشن کمیشن کو ایک

خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان میں حملے پر سوال اٹھا تے ہوئے کہااس

بات کو یقینی بنایا جائے کہ افواج سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہوں۔
http://jtnonline.com/2019/03/09/%D9%85%D9%88%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8...
Mar 12th 2019 19:31

Sponsor Ads


Comments

No comment, be the first to comment.
You are not yet a member of this group.